Noman Raza
55
بد گمانی
پیٹ میں گیا زہر ایک کی جان لے سکتا ہے، مگر کان میں گیا زہر کئی رشتوں کی جان لے لیتا ہے۔ اس لیے کان کے کچے مت بنو اور بغیر دلیل کے کسی کی بات مت مانو۔ورنہ بہت پچھتاؤ گے۔ جس کے بارے میں کچھ سنو، اس کی پہلے تصدیق کرو۔ بد گمانی بہت بڑا گناہ ہے۔
Please login to like this post Click here..
Please login to leave a review click here..
Login Please Click here..
Please login to report this post click here..